Home / اہم خبریں / 27 مئی کودوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر کیاہونے والاہے؟

27 مئی کودوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر کیاہونے والاہے؟

Sharing is caring!

سورج 27 مئی کو خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور اس وقت قبلہ رخ کا صحیح تعین کا جاسکے گا۔عرب میڈیا کے مطابق 27 مئی جمعرات کو سورج دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے دنیا بھر میں قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا جب کہ اس

وقت بیت اللہ کا سایہ بھی نہیں ہوگا۔ سعودی ادارہ فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے اوپر تقریباً 90 ڈگری کے زاویہ پر ہوگا جب کہ یہ
سال 2021 کا پہلا واقعہ ہے۔ آسٹریلیا کاافغان دارالحکومت میں سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہکینبرا(ویب ڈیسک )آسٹریلیا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہ کیاہے جہاں آسٹریلوی دستوں کا رواں سال کے آخر میں انخلا طے ہے۔منگل کے روز

مشترکہ میڈیا بیان کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن اور وزیرخارجہ ماریس پائن نے کہاکہ سفارتخانے کی عمارت28مئی کو بند کردی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ افغانستان میں ہماری رہائشی موجودگی اورکابل میں آسٹریلوی سفارتخانہ اس وقت بندکردیاجائے گا۔بیان کے مطا بق آسٹریلیاکوتوقع ہے کہ یہ اقدام عارضی ہوگااورجیسے ہی حالات اجازت دیں گے ہم کابل میں اپنی مستقل موجودگی بحال کردیں گے۔بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ بین الاقوامی فورسزاورآسٹریلوی فورسزکے اگلے چند ماہ میں افغانستان سے انخلاءکے باعث غیریقینی کا

بڑھتا ہوا ماحول پیداہوگیاہے جہاں حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ہماری جاری سفارتی موجودگی کی مدد کیلئے سکیورٹی کے انتظامات فراہم نہیں کئے جا سکتے۔موریسن نے اپریل میں اعلان کیا تھا کہ آسٹریلوی دستے رواں سال ستمبر میں افغانستان سے انخلا کریں گے۔آسٹریلوی نشریاتی کارپوریشن(اے بی سی)کے مطابق سفارتخانہ 2006 سے فعال ہے۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *