Home / اہم خبریں / بھارت میں فیس بک، ٹوئٹر،انسٹا گرام ،واٹس ایپ سب بند ایسا کیوں ہونے والا ہے، حیران کردینے والی خبر

بھارت میں فیس بک، ٹوئٹر،انسٹا گرام ،واٹس ایپ سب بند ایسا کیوں ہونے والا ہے، حیران کردینے والی خبر

Sharing is caring!

بھارت میں سوشل میڈیا کی بڑی ویب سائٹ پر آج سے پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ اس اقدام کے بعد فیس بک، انسٹا گرام، ٹوئٹر اورواٹس ایپ کی سروسز بند ہوسکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ،بھارت میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس آج سےانفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین کی زد میں ہیں اور اس پابندی سے بچنے کے

لیے تمام سوشل میڈیا سائٹس کو نئےآئی ٹی قوانین پر عمل درآمدکرنا ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ،بھارتی حکومت نے 3 ماہ قبل سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کواپنی نئی ہدایات سے متعلق آگاہ کیا تھا اور کہا تھا کہ کمپنیاں جلد نئے قوائد کی تعمیل کریں۔بھارتی حکومت کے نئے قوانین کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کوبھارت میں اپنےرابطہ اورشکایات افسرمقررکرنے ہوں گے، اور بھارتی حکام کی شکایت پرکسی بھی مواد کو 36 گھنٹوں کے اندر ہٹانا ہوگا

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *