Home / اہم خبریں / انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین خالق حقیقی سے جا ملے

انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین خالق حقیقی سے جا ملے

Sharing is caring!

بھارت کے معروف عالم دین مولانا عبدالرزاق خان قاسمی خالق حقیقی سے جا ملے، وہ طویل عرصہ سے بستر علالت پر تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالرزاق خان قاسمی نائب صدر آل انڈیا جمیعت علمائے ہند کے علاوہ مدھیہ پردیش کے مفتی اعظم بھی تھے،انہوں نے 1954 میں بھوپال میں جامعہ اسلامیہ

عربیہ کی بنیاد رکھی جس کی بھارت میں 200 سے زائد شاخیں ہیں۔مولانا عبدالرزاق خان قاسمی کے ہندوستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں شاگرد ہیں ۔ جمعرات کی دوپہر نماز جنازہ ادائیگی کے بعدان کو بھوپال میں پالی وال ہسپتال کے عقب میں موجود قبرستان میں

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *