Home / اہم خبریں / سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال کس مہینے سے شروع ہوگا؟سالانہ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال کس مہینے سے شروع ہوگا؟سالانہ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

Sharing is caring!

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں ایک ماہ کی چھٹیاں دینےکی تجویز پیش کی ہے۔ جسکے تحت یکم جولائی سے یکم اگست تک چھٹیاں دے دی جائیں گی۔نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کیلئے

تجاویز تیار کی ہیں، جس کے تحت پنجاب میں جون میں امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ تعلیمی اداروں میں جولائی میں موسم گرما کی چھٹیاں اور یکم اگست سے نئے تعلیمی سال کا آغاز کردیا جائے گا۔ لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں آئندہ ماہ جون میں مرحلہ وار کلاسز کا آغاز کیا جائے گا جبکہ جون میں ہی دسویں تا بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات منعقد کیے

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *