Home / Uncategorized / لیڈر کے استقبال میں بھی کرپشن! لاہور میں ریلی، لیگی کارکنان مریم نواز پر جعلی نوٹ پھینکتے رہے

لیڈر کے استقبال میں بھی کرپشن! لاہور میں ریلی، لیگی کارکنان مریم نواز پر جعلی نوٹ پھینکتے رہے

Sharing is caring!

پی ڈی ایم کا پاور شو کامیاب بنانے کے لیے مریم نواز میدان میں آگئی، گلی گلی ریلیوں کی قیادت مختلف علاقوں کا دورہ ۔ پھولوں اور پیسوں کی بارش، پیسے ہی جعلی نکلے۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور کے مختلف علاقوں میں مریم نواز پر نہ صورف پھولوں کی بارش کی گئی بلکہ نوٹ بھی پھینکے گئے، اب میڈیا رپورٹس میں یہ انکاش سامنے آیا ہے کہ یہ نوٹ جعلی تھے۔ آج کی ریلی کی کچھ

میڈیا کلپس وائرل ہو رہے ہیں جن میں لوگ جعلی نوٹ اُٹھا کر بتا رہہے ہیں کہ یہ دیکھیں لیگی کارکنان کی جانب سے جعلی نوٹ پھینکے جا رہے ہیں۔ یہاں پر یہ امر بھی قابلِذکر ہے کہ نوٹ پھینکنے پر مریم نواز کوفی خوش ہوئی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’لاہوری صرف پھول نہیں پیسے بھی پھینکتے ہیں‘‘۔ مریم نواز کی جانب سے تصویر بھی شیئر کی گئی‘‘۔

یہ خبر جب شہباز گل کی نظر سے گزری تو وہ بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے پیغام چھوڑا کہ ’’ ان جعلی لوگوں سے اصل کی امید کیسے کی جا سکتی ہے ‘‘۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *