Home / اہم خبریں / تحریک انصاف کی برآمدات تین سال گزارنے کے باوجود سابقہ دور حکومت کے برآمدات تک نہیں پہنچ سکیں

تحریک انصاف کی برآمدات تین سال گزارنے کے باوجود سابقہ دور حکومت کے برآمدات تک نہیں پہنچ سکیں

Sharing is caring!

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی برآمدات تین سال گزارنے کے باوجود سابقہ دور حکومت کے برآمدات تک نہیں پہنچ سکیں،سابق دور میں برآمدات 23ارب روپے سے تجاوز کرگئی تھی ،موجود حکومت کے تین سال میں زیادہ سے زیادہ 22ارب تک برآمدات ہوئی۔ملک کی

برآمدات 2020-21میں مارچ تک 18ارب 68کڑور70لاکھ روپے ہوئی ہے ، سابقہ حکومت میں 23ارب21کڑور 20لاکھ تھی ۔ جمعہ کو سینیٹ میں تحریری جواب میں وزارت تجارت نے بتایاکہ 2015-16میں 20ارب 78کڑور70لاکھ روپے برآمدات تھے 2016-17میں 20422ملیں 2017-18میں 23212ملین روپے برآمدات تھی جو مسلم لیگ دور کا آخری سال تھا۔2018-19میں برآمدات 22958ملین 2019-20میں

21394ملین جبکہ 2020-21میں مارچ تک 18687ملین روپے کی برآمدات کی گئیں ہیں۔پانچ سال کا جو ڈیٹہ حکومت نے ایوان میں پیش کیا اس کے مطابق پاکستان کی برآمدات سابقہ حکومت کی برآمدات سے ابھی بھی کم ہیں سابق دور کے آخری سال میں 23ارب 21کڑور 20لاکھ

برآمدات ہوئی تھیں جبکہ موجودہ حکومت کے تین سالوں میں برآمدات ابھی تک 23ارب روپے سے کم ہیں اور برآمدات زیادہ سے زیادہ
22ارب روپے تک گئیں ۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *