لاہور (خصوصی رپورٹ ) ہمارے معاشرے میں ایک رواج یہ بھی ہے کہ شادی بیاہ اور عید کے مواقع پر تقریباً ہر شخص نئے اور کرارے نوٹوں کی تلاش میں ہوتا ہے ، اس کے لیے زیادہ پیسے دے کر منی چینجرز اور بنکوں سے نئے نوٹوں کی گڈیاں حاصل کی جاتی ہیں ،
لیکن ایسا کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا ناجائز ؟َ اس سوال پر علماء نے رائے دی ہے کہ سود ہونے کی بناء پر ایسا کرنا قطعی طور پر ناجائز ہے۔