Home / پاکستان / بہت بڑی خبر! پاکستان کے اہم ترین صوبے میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا بِل پاس ،پاکستان کو ڈیجٹلائز کرنے کی تیاری

بہت بڑی خبر! پاکستان کے اہم ترین صوبے میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا بِل پاس ،پاکستان کو ڈیجٹلائز کرنے کی تیاری

Sharing is caring!

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے اسمبلی نے کریپٹو کرنسی کے استعمال کا بِل پاس کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کریپٹو کرنسی کے استعمال کے حوالے سے کے پی کے کی رُکن اسمبلی ڈاکٹر سمیرہ شمس کی جانب سے بل جمع کروایا گیا۔ جسکا متن کچھ یوں تھا کہ ’’حالیہ دور میں کریپٹو کرنسی یعنی دیجٹل کرنسی کی ایجاد اور بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ آنے والے دور میں لین دین کے لیے کاغذ کے نوٹ کی جگہ کرنسی لے لیگی۔

حال ہی میں دنیا کے کئی بڑے بڑے بینکوں نے اس کرنسی کو قبول بھی کر لیا ہے اور وہ رجسٹرڈ بھی ہو چکی ہیں اور ساتھ ہی اس وقت کئی ممالک میں بھی اپنی ڈیجٹل کرنسیاں متعارف کرانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور نکی مرکزی بینک خود مختار ڈیجٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔

لہٰذا صوبائی اسمبلی کا یہ ایوان صبائی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مرکزی حکومت سے بھی اس امر کی سفارش کرے کہ ڈیجٹلائزیشن کی دنیا میں ہونے والے اس پیشرفت کو مدِنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بھی بالخصوص صوبہ کے پی کے میں کرپٹو کرنسی اور کرپٹو مائننگ کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں اور ساتھ ہی اس سلسلے میں مناسب قانون سازی کی جانب بھی پیشرفت کی جائے ‘‘۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *