Home / اہم خبریں / لاہور:عشق کی خوفناک داستان :

لاہور:عشق کی خوفناک داستان :

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک) قوت گویائی سے محروم لڑکی کی اندھی محبت کا خوفناک انجام ہوگیا۔لاہور کی عدالت میں قوت گویائی سے محروم لڑکی کے خلاف ماں کو زندگی سے محروم کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ قوت گویائی سے محروم لڑکی نے محبت پانے کے لئے ماں

کوزندگی سے محروم کیا۔عدالت نے قوت گویائی سے محروم ملزمان لڑکی اور لڑکا دونوں پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کیا گیا۔پراسکیوٹر نے کہا کہ لڑکی کی والدہ بسمہ رشتے کیلئے راضی نہ تھی، بسمہ پر بیٹی نے دوران نماز وار کیا، بسمہ کو

زندگی سے محروم کرنے کیلئے لڑکی کو قوت گویائی سے محروم اس کے محبوب لڑکے نے اکسایا، دوران نماز یہ واردات کی گئی ۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *