Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا

پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا

Sharing is caring!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کے وزیر مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے قلندر لودھی کا استعفیٰ قبول کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا

کہنا ہے کہ قلندر لودھی نے بطور وزیر مال استعفیٰ دیا ہے مگروہ وزیر اعلی کے مشیر کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔یاد رہے کہ قلندر خان
لودھی خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 38ایبٹ آباد سے بطور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *