Home / اہم خبریں / کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کا حصول بیرون ملک جانے اور آنیوالوں کی بڑی پریشانی ختم این سی او سی نے اہم فیصلے کی منظوری دیدی

کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کا حصول بیرون ملک جانے اور آنیوالوں کی بڑی پریشانی ختم این سی او سی نے اہم فیصلے کی منظوری دیدی

Sharing is caring!

این سی او سی نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی جس کے بعد بیرون ملک سفر کرنے والے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرپائیں گے۔این سی او سی کے مطابق جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانے والوں کو ملے گا اور سرٹیفکیٹ کا اجرا نادرا کے آن لائن سسٹم سے ہوگا جب کہ وزارت قومی صحت حسب ضرورت سرٹیفکیٹ میں

تبدیلی کی مجاز ہوگی۔دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھاری سرمایہ کاری سے ملک میں ویکسینیشن مہم میں تیزی لائی جا رہی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ابھی تک ویکسین کی خریداری تقریبا ایک ارب ڈالر کے چوتھائی تک پہنچ چکی ہے، ویکسینز کے حصول کے لئے اگلے سال مزید بہت کچھ خرچ کرنا ہے ۔علاوہ ازیںملک بھر میں 18 سال سے زائد

عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق این سی اوسی نے جمعرات سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے ،این سی اوسی نے ویکسی نیشن کیلئے شہریوں کو رجسٹریشن کی ہدایت کی تھی،ملک بھر میں اب تک 79 لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن مکمل کی جاچکی ہے

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *