Home / اہم خبریں / مسلم لیگ ن کے رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی‎

مسلم لیگ ن کے رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی‎

Sharing is caring!

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی ہوئی جس کے باعث ڈالر کی قیمت

خرید154.70روپے سے گھٹ کر154.55روپے اورقیمت فروخت154.80روپے سے گھٹ کر154.65روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.80روپے اور قیمت فروخت155.20روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید1.50روپے کی کمی سے188روپے

سے گھٹ کر186.50روپے اور قیمت فروخت189.50روپے سے گھٹ کر188روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید ایک روپے کی کمی سے218.50روپے سے گھٹ کر217.50روپے اور قیمت فروخت220روپے سے گھٹ کر219روپے ہوگئیگزشتہ روز مقامی اوپن مارکیٹ میں پاکستانی

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اوربرطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید154.70روپے مستحکم رہی اورقیمت فروخت154.90روپے سے گھٹ

کر154.80روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.80روپے اور قیمت فروخت155.20روپے برقرار رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے187.50روپے سے بڑھ کر188روپے ہوگئی اور قیمت فروخت189.50روپے مستحکم رہی جب

کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید90پیسے کے اضافے سے217.60روپے سے بڑھ کر218.50روپے اور قیمت فروخت40پیسے کے اضافے سے219.60روپے سے بڑھ کر220روپے ہوگئی۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *