Home / اہم خبریں / ن لیگ کے ایک ’’میان‘‘ میں چچا اور بھتیجی کا ایک ساتھ رہنا مشکل ہوتا جارہاہے، حافظ حسین احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

ن لیگ کے ایک ’’میان‘‘ میں چچا اور بھتیجی کا ایک ساتھ رہنا مشکل ہوتا جارہاہے، حافظ حسین احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

Sharing is caring!

جہلم (آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے شنید ہے کہ پی ڈی ایم (رینٹل گروپ) کے استعفوں کے آپشن پر قائد حزب اختلاف شہباز شریف ہی عمل کرینگے کیونکہ ن لیگ کے ایک ”میان” میں چچا اور بھتیجی کا ایک ساتھ رہنا مشکل ہوتا \

جارہاہے اپوزیشن گزشتہ 3 سالوں سے دھرنا، رینٹل مارچ اور استعفوں کے ٹرک کے بتی کے پیچھے عوام کو لگا نے کی ناکامی کے بعداب سزا یافتہ عناصر کو لندن پہنچا نے میں ہمہ تن مصروف ہیں۔جمعہ کے روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ںنے کہا کہ جنرل پرویز مشرف کے دور میں حقوق نسواں کے نام

سے لا ئے گئے بل کو قومی اسمبلی میں پیش کر تے وقت اللہ رب العزت کے ننانوے اسماء الحسنی کی قسم کھا کر کہا گیا تھا کہ ہم ایک لمحہ ضائع کیے بغیر قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیکر باہر نکل جائیں گے لیکن دنیا نے دیکھا کہ اس بل کے پاس ہوتے وقت میں اکیلا ہی استعفیٰ دے کر باہر نکل آیا تھا۔انہوں نے کہا

کہ چونکہ اس قومی اسمبلی میں موصوف نہ آسکے تو پارٹی کے واضح فیصلوں کی باوجود میاں نواز شریف کی خواہش پر چوہدری اعتزاز احسن جو اپوزیشن کے امیدوار تھے کے مقابلے پر الیکشن لڑتے وقت یہی اسمبلیاں جائز قرار پائی لیکن موصوف آج پھر 3 سال تک رینٹل اور ناکام پروگراموں اور پی ڈی ایم کے

ٹوٹنے کے بعد اب کراچی کے مدارس کے کھلنے اور سوات کے پرفضاء اور خنک موسم میں رینٹل جلسہ سے اسلام آباد میں استعفوں کے بغیر تبدیلی واقع نہیں ہوئی بھی تو ’’دھاڑی‘‘ تو لگ ہی جائے گی۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *