Home / پاکستان / مریم نواز کو چھڑی ماری گئی یا اتفاقاً لگی؟ حقیقت سامنے آگئی

مریم نواز کو چھڑی ماری گئی یا اتفاقاً لگی؟ حقیقت سامنے آگئی

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈٰسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر پرشاہدرہ میں خطاب کے بعد کسی نے چھڑی پھینک دی، چھڑی مریم نواز کے سر کو چھوتی ہوئی پیچھے چلی گئی۔جس وقت چھڑی پھینکی گئی اس وقت مریم نواز کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی تھیں۔

مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ چھڑی غلطی سے اُن کی طرف آ گئی، کسی نے اُنھیں چھڑی نہیں ماری۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےکہا تھا کہ لاہوریوں کو جلسے کی اجازت کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ عوامی رابطہ مہم کے دوران شاہدرہ میں کارکنوں سے خطاب میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو دوا اور علاج چور حکومت قرار دے دیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *