Home / اہم خبریں / گرمی نے شدت اختیار کر لی سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

گرمی نے شدت اختیار کر لی سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

Sharing is caring!

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے باعث آج تمام پرائمری اور مٍل سکولز بند رہے گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شدید گرمی کے باعث آج اور کل سکولز بند کرنے کی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کےمطابق 9 ویں سے بارھویں جماعت کے بچوں کو لازمی مضامین پڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ 9 ویں سے بارھویں جماعت کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کے لیے سکول بلایا جارہا ہے، جبکہ محکمہ تعلیم ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی ٹائمنگ 10 بجے تک ہوگی

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *