Home / پاکستان / خا ن آگیا ، خان چھا گیا ۔۔۔ غیر ملکی میگزین کے سروے میں تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار

خا ن آگیا ، خان چھا گیا ۔۔۔ غیر ملکی میگزین کے سروے میں تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک) غیر ملکی میگزین کے سروے میں تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار۔تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی میگزین کی جانب سے ایک آن لائن سروے کروایا گیا ہے جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کون سی ہے۔

سروے کے دوران آن لائن سروے کے دوران 86 فیصد لوگوں نے حکمراں جماعت کے حق میں فیصلہ سنایا، جبکہ اپوزیشن جماعتیں صرف 14 فیصد افراد کی حمایت حاصل کر سکیں۔سروے میں کل 42 ہزار سے زائد افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا 86 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ تحریک انصاف پر بھروسہ رکھتے ہیں، آئندہ عام انتخابات 2023 میں موجودہ حکمراں جماعت ہی ان کی چوائس ہوگی۔سروے میں 7 فیصد افراد نے ن لیگ، 4 فیصد سے زائد نے پیپلز پارٹی جبکہ تقریباً 2 فیصد نے جے یو آئی ف کو ووٹ دینے کا کہا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *