Home / پاکستان / حکومت پاکستان یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (کراچی) پر 100 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کرے گی

حکومت پاکستان یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (کراچی) پر 100 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کرے گی

Sharing is caring!

حکومت پاکستان نے NED یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (UET) کے سو سال پورے ہونے کے موضوع پر سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو جون کے آخر تک متوقع ہے۔سکے کا ڈیزائن اور مالیت فائنل ہوگئی ہے۔ سکہ سو روپے کی مالیت میں جاری کیا جاۓ گا اور ڈیزائن میں یونیورسٹی کا لوگو بطور پورٹریٹ چھاپا جاۓ گا۔واضح رہے کہ NED-UET یونیورسٹی برطانوی راج میں 1921 میں

کراچی میں قائم کی گئی تھی۔برطانیہ کی زیرنگرانی قائم کی جانے والی اس یونیورسٹی کا پہلا نام “پرنس آف ویلز انجیئنیرنگ کالج” تھا جو بعد میں اس یونیورسٹی کو جگہ اور رقم ڈونیٹ کرنے والے کراچی کے پارسی لینڈلارڈ اور معروف کاروباری شخصیت Nadirshaw Edulji Dinshaw کے نام کے مخففNED سے منسوب کر دی گئی۔۔156 ایکڑ کے وسیع رقبے پر محیط اس یونیورسٹی کو

پاکستان کی قدیم یونیورسٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔حکومت پاکستان کا 1921 سے لے کر 2021 تک اس یونیورسٹی کی سو سالہ خدمات کو تسلیم کرتے ہوۓ اس پر یادگاری سکہ جاری اچھا اور خوش آئند قدم ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *