Home / پاکستان / ’’ اِسے بےحیاء لباس ہی کہہ سکتے ہیں۔۔‘‘ حاجرہ یامین نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ صارفین پھٹ پڑے، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

’’ اِسے بےحیاء لباس ہی کہہ سکتے ہیں۔۔‘‘ حاجرہ یامین نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ صارفین پھٹ پڑے، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

Sharing is caring!

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ حاجرہ یامین نے متنازعہ لباس پہن کر شیئر کر دی تصویر، انکے فالور ہی انکے خلاف میدان میں آگئے، شدید برہمی کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر حاجرہ یامین نے اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی اور ساتھ لکھا کہ ’’ سردیاں آہی ہیں یا پھر آچکی ہیں؟ میں ابھی تک اسی کشمکش میں مبتلا ہوں ‘‘۔

تصویر دیکھ کر انکے مداحوں کی جانب سے شدید رد عمل دیا گیا، ایک صارف سائرہ انور کی جانب سے لکھا گیا کہ ’’ سردیوں میں لوگ اپنے آپ کو مکمل طور پر ڈھانپ کر رکھتے ہیں لیکن یہاں ان خاتون نےلباس کا اہم حصہ جسم سے ہٹا رکھا ہے، اس کے بعد بھی یہ عوام سے اُمید کر رہی ہیں لوگ مثبت سوچ رکھیں اور ان کی تعریف کریں‘‘۔


کنزہ فاروق نامی صارف کی جانب سے کہا گیا کہ ’’ اگر یہ حاجرہ کا سردیوں کا لباس ہے تو پھر گرمیوں کا لباس کیسا ہوگا ؟‘‘۔

عبد اللہ خان نامی صارف نے لکھا کہ ’’ جو بھی چینل کھولو، جو بھی ڈرامہ دیکھو سوائے منفی مواد کے اور کچھ نہیں ملے گا۔ اب تو ان اداکاروں سے نفرت سی ہونے لگی ہے‘‘۔

سارہ خان نامی صارف نے لکھا کہ ’’ اسے سردیوں کا لباس کہنے کے بجائے آپ لوگ اسے بے حیا لباس کہیں جوکہ زیادہ بہتر ہے‘‘۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *