Home / اہم خبریں / سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا

Sharing is caring!

سندھ حکومت نے کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، پیپلزٹائون شپ منصوبے کے تحت 120 گز کے پلاٹ دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے میں کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ بھر میں ڈیڑھ لاکھ رہائشی مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پیپلزٹان شپ منصوبے کیتحت 120 گزکیپلاٹ دییجائینگے، پیپلزٹان

شپ اسکیم میں تمام بنیادی شہری سہولتیں فراہم کی جائیں گی، منصوبیکی مجموعی لاگت 9420ملین روپے ہے۔دوسری جانب سندھ کے بجٹ میں حکومت نے غیر ترقیاتی اخراجات میں مزید کمی کا بھی فیصلہ کیا ہے ، بجٹ کے مطابق آئندہ مالی سال میں بھی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہوگی، غیر ترقیاتی اخراجات میں 34 فیصد تک کمی کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ فنانشل گورننس کے ذریعے بھی

اخراجات میں توازن لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سادگی اختیار کرنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا، غیر ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی اور سادگی کے ذریعے 40 ارب روپے بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *