Home / پاکستان / یا اللہ خیر : حالات خراب ، کورونا پچھلے 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کتنی جانیں لے گیا ؟ اعداد وشمار جاری

یا اللہ خیر : حالات خراب ، کورونا پچھلے 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کتنی جانیں لے گیا ؟ اعداد وشمار جاری

Sharing is caring!

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کی دوسری لہر شدت سے جاری ہے اورگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 60 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔ ذرائع کے مطابق اب اموات کی تعداد 8 ہزار 547 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وزئرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 142 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 963 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، پنجاب میں ایک لاکھ 24 ہزار 804، سندھ میں ایک لاکھ 87 ہزار 684، خیبر پختونخوا میں 50 ہزار 506، بلوچستان میں 17 ہزار 540، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 761، اسلام آباد میں 33 ہزار 420 جبکہ آزاد کشمیر میں 7 ہزار 427 کیسز رپورٹ ہوئے۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *