Home / پاکستان / گستاخانہ خاکوں کا معاملہ ۔۔!!! کن ممالک سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟حکومت کا دبنگ اقدام

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ ۔۔!!! کن ممالک سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟حکومت کا دبنگ اقدام

Sharing is caring!

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔نجی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اجلاس میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے تناظر میں اسلامی ممالک سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم اجلاس میں کابینہ نے ویٹرنری فیڈ میں استعمال ہونے والی

ویکسین اور تیل فرانس سے درآمد کرنے کی منظوری کا فیصلہ بھی کیا ہے۔اس اجلاس میں مسلح افواج میں ایم فل ڈگری رکھنے والوں کے ماہانہ الاؤنس میں 2 ہزار 500 روپے کااضافہ کیا گیا ہے۔ 1100ارب روپے کا کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اس اجلاس میں گفتگو کا محور رہا جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیں کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ سے اس بارے رائے لیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *