Home / دلچسپ / ’’میری ماں کو کون خریدے گا؟ ‘‘

’’میری ماں کو کون خریدے گا؟ ‘‘

Sharing is caring!

خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی دلہادلہن بڑی شان وشوکت کے ساتھ سٹیج پربراجمان تھے دلہن نےدلہاکے کان میں کہااپنی ماں کوسٹیج سے اتارو کیونکہ میں اسے ناپسندکرتی ہوں دلہااٹھامائیک پکڑا اورتین دفعہ اعلان کیامجھ سےمیری ماں کون خریدے گااعلان سن کرحاضرین پرسناٹاطاری ہوگیاپھردلہابولامیںاپنی ماں کوخود ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی

اتارپھینکی اوردلہن کوطلاق دیدی ماں کے قدموں کوبوسہ دیتے ہوئے کہامیں نے نفع کاسوداکیاہے حاضرین میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہوکراعلان کیامیں اس نوجوان کیساتھ اپنی بیٹی کانکاح کرتاہوں اورکہاکہ اس سے بہترخاوندمیری بیٹی کونہیں مل سکتااس نوجوان نےد نیابھی کمالی اورجنت بھی پالی۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *