Home / شوبز / نادیہ خان کا تیسری شادی کرنے کا فیصلہ! جیون ساتھی کسے چُن لیا؟ مداحوں کے لیے سب سے بڑا سرپرائز

نادیہ خان کا تیسری شادی کرنے کا فیصلہ! جیون ساتھی کسے چُن لیا؟ مداحوں کے لیے سب سے بڑا سرپرائز

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن ہوسٹ نادیہ خان نے منگنی کر لی ہے، انکا دُلہا پائلٹ ہے ، دونوں کی منگنی کی تقریب اسلام آباد کے ہوٹل میں منعقد کی گئی ۔ 24 نیوز کے مطابق نادیہ خان کا شمار پاکستان کی مشہور ترین ٹی وی ہوسٹس میں ہوتا ہے، اب نادیہ خان نے بھی اپنا جیون

ساتھی چن لیا ہے، نادیہ خان کے منگیتر پائلٹ ہیں ۔ دونوں کی منگنی کی پُروقار تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے ہوٹل میں کیا گیا، تقریب میں خاندان کے افراد اور قریبی افراد نے شرکت کی دونوں ہی اس پر مسر موقع پر کافی خوش دکھائی دے رہے تھے۔ 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں بہت جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ نادیہ خان کی یہ تیسری شادی ہے انکی پہلے بھی دو شادیاں ہو چکی ہیں۔خیال رہے کہ نادیہ خان ایک معروف ، سینئر ٹی وی کی ہوسٹس ، اداکارہ ، بلاگر اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1993 میں ٹی وی پروگرام سے کیا تھا ، آج کل وہ پی ٹی وی میں مارننگ شو کررہی ہیں۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *