Home / Uncategorized / افسوسناک بریکنگ نیوز: جہاز اڑان بھرتے ہی کریش ہو گیا

افسوسناک بریکنگ نیوز: جہاز اڑان بھرتے ہی کریش ہو گیا

Sharing is caring!

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف امریکی کمپنی اور خلائی مشن اسپیس ایکس کی جانب سے خلا میں بھیجا گیا طیارہ تجرباتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں لانچ پیڈ سے اڑنے کے ساتھ افگی تک پہنچنے کے بعد دیوہیکل خلائی جہاز گرنا شروع ہوا اور زمین پر واپس آنے والے کنٹرول گلائڈ پر آگرا۔

زمین پر گرنے سے پہلے خلائی جہاز میں آگ لگ گئی، تاہم راکٹ پر کوئی شخص سوار نہیں تھا۔ڈیٹا کے حصول کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسپیس کمپنی کا کہنا ہے کہ اسٹار شپ راکٹ چاند اور مریخ پر انسانی بستیاں بسانے کیلئے مستقبل میں کام آئے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار شپ راکٹ کی ٹیسٹ فلائٹ کے متعلق تخمینہ تھا کہ وہ 41 ہزار فٹ کی بلندی تک جائے گا، تاہم یہ تجربہ کامیاب نہیں ہوسکا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *