Home / پاکستان / حالات خراب ہونے کے امکانات: مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو اچانک حیران کن ہدایات مل گئیں

حالات خراب ہونے کے امکانات: مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو اچانک حیران کن ہدایات مل گئیں

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے جلسے کی تیاریاں کرتے ہوئےحکومتی طاقت کا جواب دینے کے لیے ڈنڈا بردارفورس تیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق 13 دسمبر کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا لاہور میں جلسہ ہونے جارہا ہے جس کے لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں نے تقریباً تیاریاں

مکمل کرلی ہیں۔اسی ضمن میں مسلم لیگ ن نے حکومتی طاقت کا جواب دینے کے لیے ڈنڈا بردارفورس تیار کرلی،ذرائع کے مطابق ڈنڈوں سے بھرا ٹرک جاتی امرا پہنچ گیا، ڈنڈابردار فورس جلسوں اور ریلیوں کی حفاظت کرے گی۔(ن) لیگ کی حالیہ ریلیوں میں بدنظمی بھی دیکھنے میں آئی ہے، ممکنہ طور پر ڈنڈا بردار فورس کے ذریعے اس طرح کی صورت حال سے بھی نمٹنے کی کوشش کی جائے گی۔حکومت واضح کرچکی ہے کہ جلسے کی اجازت ہے لیکن غیرقانونی اقدام پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *