Home / پاکستان / پلیز ایسا نہ کریں ۔۔۔! فواد چوہدری نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم سے اپیل کر دی، بڑی پیشکش

پلیز ایسا نہ کریں ۔۔۔! فواد چوہدری نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم سے اپیل کر دی، بڑی پیشکش

Sharing is caring!

اسلام آباد (ویب ڈیسک)فواد چوہدری نے بھی اپوزیشن سے اپیل کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزفاقی وزیر فواد چودھری نےعوامی مفادات کی خاطر اپوزیشن سے احتجاجی سیاست ملتوی کرنے کی اپیل کردی ہے۔ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف و وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا ماحول بنانا ضروری ہے اور عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کو ملتوی ہونا چاہیے۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ جو حکومت اور اپوزیشن میں احترام کی نظر سے دیکھےجاتے ہیں وہ آگے آئیں اور وہ شخصیات مذاکرات کا ماحول بہتر بنانے میں کردار ادا کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تلخیاں کم کرنا مملکت خداد پاکستان کےلیے بے حد ضروری ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *