Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: جاتی امراء میں مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بریکنگ نیوز: جاتی امراء میں مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) جاتی امراء میں مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔ بتایا جارہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اب مل کر چلیں گے اور لڑانے والوں کی باتوں میں نہیں آئیں گے بلکہ ملکر سازشوں

کا مقابلہ کریں گے ۔ ملاقات میں مینار پاکستان جلسے کے حوالے سے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگر گرفتاریان ہوئیں تو سخت رد عمل دیا جائے گا اور جارحانہ انداز اختیار کیا جائے گا ۔پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت کے فیصلوں پر من وعن عمل کرنے کا بھی عہد کیا گیا اور عزت و احترام کا رشتہ مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا ۔ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مینار پاکستان جلسے کے بعد عمران حکومت کے خلاف مظاہروں میں تیزی لائی جائے گی ۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *