Home / پاکستان / مسلم لیگ کے 5 ارکان اسمبلی نے استعفوں کا اعلان کر دیا ،

مسلم لیگ کے 5 ارکان اسمبلی نے استعفوں کا اعلان کر دیا ،

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مزید 5 ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے اعلیٰ قیادت کو بھجوا دیے ، ان ارکان میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کا چار ارکان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 163 سے رکن قومی اسمبلی سید ساجد مہدی نے اپنا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت

کو بھجوا دیا ہے ۔ جبکہ پی پی 229 سے محمد یوسف کسیلا ، پی پی 230 سے سردار خالد محمود ، پی پی 232 سے میاں ثاقب خورشید نے بھی اپنی استعفے اعلیٰ قیادت کو بھجوا دیے ہیں ۔ جبکہ گوجرانوالہ سے (ن) لیگی رکن اسمبلی چوہدری اقبال گجر نے بھی اپنا استعفیٰ (ن) لیگ کی اعلیٰ قیادت کو بھجوا دیا ہے، یاد رہے کہ اقبال گجر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے منہ بولے بھائی احسن جمیل گجر کے والد ہیں ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *