Home / پاکستان / مسلم لیگ (ن) کو دھچکا! گجرات سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن) کو دھچکا! گجرات سے بڑی خبر

Sharing is caring!

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں ن لیگ کی قیادت اختالافات کا شکار، پی ڈی ایم لاہو جلسے کے حوالے سے کئی اختلاف سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق کل پی ڈی ایم لاہور میں پاور شو کرنے جا رہی ہے تاہم اس حوالے سے مسلم لیگ ن گجرات کئی دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔

عابد رضا، ایم این اےنوابزادہ غضنفر گل، جعفر اقبال، طاہر الملک اور حاجی ناصر ،میاں طارق میں اختلافات کی وجہ سے کارکنان میں مایوسی پارئی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے گجرات میں موجود ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مقامی قیادت گرفتاریوں کے خوف سے روپوش ہو چکی ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے بھی کل کے لاہور جلسہ کے لیے گاڑیاں دینے سے انکار کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے جلسے اور کارکنوں سے نمٹنے کی مکمل تیاری کر لی ہے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کا نظام سخت کر سیکورٹی کی بھاری نفری تعینات کی جا چکی ہے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *