Home / پاکستان / خواجہ آصف مستعفی! استعفیٰ نواز شریف کو بھجوا دیا

خواجہ آصف مستعفی! استعفیٰ نواز شریف کو بھجوا دیا

Sharing is caring!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماء اور رُکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے اپنی اسمبلی رُکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے، خواجہ آصف کے ساتھ ساتھ چودہ ن لیگی اراکینِ اسمبلی نے بھی اپنے استعفے نواز شریف کو بھجوا دیئے ہیں، ان اراکین کا تعلق سیالکوٹ کے

مختلف حلقوں سے ہے۔دوسری جانب سلم لیگ (ن) کے مزید 5 ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے اعلیٰ قیادت کو بھجوا دیے ، ان ارکان میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کا چار ارکان شامل ہیں ۔ این اے 163 سے رکن قومی اسمبلی سید ساجد مہدی نے اپنا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت کو بھجوا دیا ہے ۔ جبکہ پی پی 229 سے محمد یوسف کسیلا ، پی پی 230 سے سردار خالد محمود ، پی پی 232 سے میاں ثاقب خورشید نے بھی اپنی استعفے اعلیٰ قیادت کو بھجوا دیے ہیں ۔ جبکہ گوجرانوالہ سے (ن) لیگی رکن اسمبلی چوہدری اقبال گجر نے بھی اپنا استعفیٰ (ن) لیگ کی اعلیٰ قیادت کو بھجوا دیا ہے، یاد رہے کہ اقبال گجر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے منہ بولے بھائی احسن جمیل گجر کے والد ہیں ۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *