Home / پاکستان / سندھ حکومت تحلیل کرنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ

سندھ حکومت تحلیل کرنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ

Sharing is caring!

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی افتخار احمد کا کہنا ہے کہ کل جلسہ دیکھنے کے بعد پیپلز پارٹی یہ دفیصلہ کرے گی کہ سندھ حکومت کو گرانا ہے یا نہیں، اب اپوزیشن کی تحریک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے کہ اب کچھ بھی ممکن ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی

ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ یہ جماعتیں جانتی ہیں کہ کیسے کھیلنا ہے اور کب استعفے دینے ہیں، استعفے دینا معمولی بات نہیں ہے کیونکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت انکی کئی سالوں کی سیاسی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں۔ افتخار احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ سیاسی بحران پیدا ہو، اگر اپوزیشن مستعفی ہوگئی تو پھر حکومت اس حالت میں نہیں ہوگی کہ ضمنی انتخابات کا انعقاد کروا سکے، کل اگر اپوزیشن لوگ اکٹھے کر نے میں کامیاب ہوگئی تو پھر اپوزیشن ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگی، اب صحافیوں کے کہنے پر تو یہ لوگ استعفے دینے سے رہے.

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *