Home / دلچسپ / لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تفصیلات آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تفصیلات آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

Sharing is caring!

ایک دوسرے کی جنس کے بارے میں سوچنا انسان کا شروع سے شیوا رہا ہے ۔جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اسی طرح ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں اور ان کو ہم میں کیا زیادہ پسند ہے ۔ایک کتابDataclysmمیں بتایا گیا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو اپنے سے بڑے عمر کے لوگ پسند ہوتے ہیں۔

لڑکوں کے ساتھ عمر کا یہ فرق دو یا تین سال سے زائد کا ہوسکتا ہے۔ اس کتاب میں مختلف خواتین سے بات کی گئی ہےاور ان سے ان کی ترجیحات کے بارے میں جب سوال کیا گیا توانہوں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا۔

انٹرویوز میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکیوں کو اپنے سے کچھ زائد عمر کے لڑکوں میں دلچسپی ہوتی ہے جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ لڑکیاں چاہتی ہیں کہجس لڑکے کو وہ پسند کریں اس کی شخصیت میں نکھار ہو اور ایسا صرف بڑی عمر کے لڑکے میں دیکھنے کو ملتا ہے جس کی وجہ سے لڑکیاں ان کی جانب متوجہ ہوتی ہیں۔ایک بار پھر یہ بتاناضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کرکے مرتب کیا گیاہے لہذا ضروری نہیں کہ تمام لڑکے ،لڑکیوں پر یہ بالکل صحیح بیٹھے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *