Home / پاکستان / اگر تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے ، تہلکہ خیز انکشاف

اگر تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے ، تہلکہ خیز انکشاف

Sharing is caring!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اگر دھرنے یا تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے

زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئے گا،حکومت اور اپوزیشن دونوں کو لچک دکھانی ہوگی۔معروف تجزیہ کاربینظیر شاہ نے کہا کہ پنجاب حکومت یہ کہہ تو رہی ہے وہ جلسہ نہیں ہونے دیں گے۔ پولیس افسر سے بات ہوئی ہے کہ رکاوٹیں تو ڈالی جائیں گی۔ ن لیگ کے کچھ کارکنوں کو گرفتار کرلیا جائے گا لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ پھر بھی جلسہ ہوگا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *