Home / پاکستان / پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ ،مریم نواز کی موجودگی میں محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کی توہین کر دی‎

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ ،مریم نواز کی موجودگی میں محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کی توہین کر دی‎

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزائی کا کہنا تھا کہ کوئی برا نہ مانے ہم یہاں کسی کو طعنہ دینے نہیں آیا ،کوئی برا نہ مانے، میں یہاں کسی کو کچھ کہنے نہیں آیا ، جہاں جہاں کلمہ حق کہا جاتا تھا یہ سارے علاقے فرانسیسیوں یا انگریزوں کے قبضے میں چلے گئے تھے ،

واحد وطن جس نے ان سامراجیوں کیخلاف آواز اٹھائی اور ان کا مقابلہ کیا وہ افغان پشتون وطن تھا ، ہم نے اپنی بساط کے مطابق سامراج کا مقابلہ کیا ، لیکن ہمیں گلہ ہے کیونکہ ہندوئوں ، سکھوں کیساتھ ساتھ لاہوریوں نے تھوڑا نگریزوں کا ساتھ دیا تھا لیکن کوئی بر انہ مانے ، سب نے مل کر افغان وطن پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی انہوں نے لاہور یوں کا انگریز سامراج کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ لاہوریوں نے انگریزوں کیساتھ مل کر افغان سرزمین پر قبضے کی کوشش کی ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *