Home / پاکستان / بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی لاہور جلسے کے بعد ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی لاہور جلسے کے بعد ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

Sharing is caring!

لاہور(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو (سی۔ای۔سی) اور سینٹرل ورکنگ(سی۔ڈبلیو۔سی) کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیاگیا۔سی۔ای۔سی اور سی ڈبلیو سی کا مشترکہ اجلاس دوپہر دو بجے کے بجائے اب پیر کی صبح 11 بجے لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوگا ۔اجلاس میں پی ڈی ایم کے 8دسمبر کو

ہونے والے سربراہی اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔پی ڈی ایم کی سربراہی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے حکمت عملی کی منظوری بھی دی جائے گی۔اجلاس میں ووٹ چور حکومت کو اقتدار سے نکال باہر کرنے کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی ۔آٹا چینی ووٹ چورحکومت سے عوام کی نجات کے فیصلہ کن مرحلے میں فیصلہ کن فیصلے ہوں گے۔

About admin

Check Also

15+ Images Explain How To Change Old Tires Into Stunning Works Of Art

Perhaps you would like to try your hand at creating one of these sculptures if …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *