Home / پاکستان / ‎نور بخاری کے شوہر عون چوہدری کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا! پنجاب میں شاندار عہدے پر تعینات

‎نور بخاری کے شوہر عون چوہدری کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا! پنجاب میں شاندار عہدے پر تعینات

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نور بخاری کے سابق شوہر عون چوہدری کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، عون چوہدری کو پنجاب میں شاندار عہدے سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عون چوہدری کو پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بُزدار کا اسپیشل کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور مقررکیا۔ عہدہ ملنے کے بعد عون

چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ “میں وزیراعلی پنجاب کا انتہائی مشکور ھوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ھوئے مجھے اپنا اسپیشل کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور مقررکیا”۔


دوسری جانب پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 2 وزراء کل حلق اُٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، پنجاب کابینہ میں 2 نئے ارکان کا فیصلہ کیا گیا ہے2 نئے وزراء کل حلق اُٹھائیں گے۔ کابینہ کے نئے اراکان میں سید یاور عباس بخار ی اور خیال کاسترو شامل ہیں، سید یاور عباس بخاری اس وقت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 2 کے چیئرمین کے عہدے پر تعینات ہیں ۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *