حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، سندھ میں خالی ہونے والی سیٹیوں پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھی معاملات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سنندھ کے علاقوں میں خالی ہونے والے سیٹیوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی گئی ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، اس اجلاس میں مشیر قانون مرتضیٰ وہاب بھی شریک ہونگے اور پیپلز پارٹی کی نمائندگی کریں گے