Home / پاکستان / کورونا کیسز کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ! اسپتالوں میں جگہ ختم، حکومت نے شہریوں سے اپیل کر دی

کورونا کیسز کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ! اسپتالوں میں جگہ ختم، حکومت نے شہریوں سے اپیل کر دی

Sharing is caring!

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ 7 سے 87 فیصد تک بڑھ گیا ہے، جیسے جیسے پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے

ویسے ویسے اسپتالوں پر دباؤ بھی بڑھ رہا ہے، عوام کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا، ماسکل پہنیں ، ایک دوسرے سے سماجی فاصلپ برقرار رکھیں ۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ شادی بیاہ کی تقریبات پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن پھر بھی عوام کو احتیاط سے کام لینا ہوگا، شادی ہالز کے کمرے کھلے رکھیں اور کوشش کریں کہ ہوا دار جگہ پر یہ انتظامات کیے جائیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *