Home / پاکستان / ملک بھر میں پٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

ملک بھر میں پٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

Sharing is caring!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوٹا کی جانب سے اسلام آباد ڈویشن میں ہڑتال کا اعلان، وفاقی دارالحکومت سمیت پورے ملک میں پھر سے تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں اور اسکے گرد و نواح میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر معاملات کو ٹھیک نہ کیا گیا تو پھر پاکستان میں تیل کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔
اس خدشے کا اظہار بھی کیا جارہا ہے کہ اگر ہڑتال ہوگئی تو پھر ملک بھر میں آئل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔

آئل ٹیکرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے معاملات تب بگڑے جب آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ راولپنڈی انتظامیہ اپنا حکمنانہ واپس لے جو انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ آئل ٹینکر اب اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک سفر کر سکیں گے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *