Home / دلچسپ / دیوار ِگریہ میں سانپ ظاہر ہو گیا ، آسمانی کتاب میں حضرت عیسیٰ ؑ کی آمد سے قبل کی سنسنی خیز پیش گوئی پوری ہو گئی ، کیا ہونے والاہے ؟

دیوار ِگریہ میں سانپ ظاہر ہو گیا ، آسمانی کتاب میں حضرت عیسیٰ ؑ کی آمد سے قبل کی سنسنی خیز پیش گوئی پوری ہو گئی ، کیا ہونے والاہے ؟

Sharing is caring!

یروشلم میں صدیوں پہلے تعمیر کی گئی دیوار ہے جسے یہودی دیوار گریہ کہتے ہیں اور وہ اس جگہ کو بہت مقدس جانتے ہیں اس دیوار گریہ کو مغربی دیوار بھی کہا جاتا ہے، اس دیوار سے گزشتہ روز ایک زندہ سانپ نکل آیا، یہ سانپ دیکھ کر وہاں دیکھنے والوں نے حیران کن دعویٰ کیا کہ بائبل کی پیشگوئی پوری ہو گئی ہے اس

پیشگوئی کے مطابق مغربی دیوار سے ایک زندہ سانپ بل کھاتا ہوا نکلے گا جس کے بعد حضرت عیسٰیؑ دنیا میں تشریف لائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یہ واقعہ پیش آیا اور گریہ کے لیے آئے سینکڑوں افرادنے اس سانپ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا، جو لوگ وہاں موجود تھے ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے

مغربی دیوار کے پتھروں میں سے ایک سانپ کو باہر نکلتے ہوئے دیکھا، وہاں موجود ایک کبوتر سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہو کر اڑ گیا، وہاں موجود لوگوں نے اس کو بائبل کی پیش گوئی قرار دیا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *