کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پشتون تحفظ موؤمنٹ کے جلسے کا انعقاد کرنے گرفتار کرنے والے آرگنائزر کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نور اللہ ترین نے 6 دسمبر کو سہراب گوٹھ کے قریب پشتون تحفظ موؤمنٹ کا جلسہ منعقد ہوا تھا،
وہاں پرمرکزی اسٹیج سے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف تقاریر ہوئیں۔ پی ٹی ایم کے پروگرام کیخلاف کراچی کے علاقے سہراب کوٹھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت قائدین اور کارکنان شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل علی وزیر کو پشاور سے علاقے سےگرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔