Home / Uncategorized / انگلش لیجنڈری کھلاڑی کا جلد پاکستان آنے کا اعلان ،ایمبیسیڈر مقرر

انگلش لیجنڈری کھلاڑی کا جلد پاکستان آنے کا اعلان ،ایمبیسیڈر مقرر

Sharing is caring!

انگلش لیجنڈری فٹبالر مائیکل اوین جلد پاکستان آئیں گے، پاکستان فٹبال لیگ نے اوین کو ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ایک انٹرویومیں مائیکل اوین نے بتایا کہ پاکستان آ کر یہاں ہونے والی لیگ کے ذریعے فٹبال کو سپورٹ کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پروفیشنل فٹبال لیگ کا انعقاد درست جانب ایک قدم ہے،

یہ نہیں کہتا کہ پاکستان 10 سال میں ورلڈ چمپئن بن جائے گا لیکن بہت کچھ بہتر ہو سکتا ہے۔مائیکل اوین نے کہا کہ معلوم ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بڑی فالوونگ ہے مگر یقین ہے کہ فٹبال فینز بھی کم نہ ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان کی پہلی فرنچائز فٹبال لیگ میں 6 شہروں

کی ٹیمیں شریک ہوں گی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے لیگ کی تاریخوں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *