Home / بزنس / پی سی بی ہمارا بہت اچھا دوست ہے اگر پاکستان ہمیں بلاتا ہے تو ہم پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے تیار ہیں، سری لنکا بورڈکا پیغام

پی سی بی ہمارا بہت اچھا دوست ہے اگر پاکستان ہمیں بلاتا ہے تو ہم پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے تیار ہیں، سری لنکا بورڈکا پیغام

Sharing is caring!

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے بعد دیگر ممالک سے پاکستان کو ہمایتی پیغام موصول ہو رہے ہیں۔ ایسے میں دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں نے عزم کیا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور دنیا کو بتا دیں گے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔ ابھی کچھ دیر قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سیکرٹری موہن ڈی سلوا کا بیان سامنے آیا ہے جس سے شائقین کرکٹ کو دلاسہ ملا ہے۔کرکٹ ڈز کے مطابق اُن

کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی جگہ ہمیں دورے کے لیے بلاتی ہے تو ہم پی سی بی کی جانب سے دی جانے والی دعوت کو قبول کریں گے اور جو نقصان ہوا اُس کی تلافی کرنے کی کوشش کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اِس دورہ کی منسوخی سے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچا ہے۔

ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پی سی بی سری لنکا کا عظیم دوست ہے۔ اِس لیے ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔ واضح رہے کے نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی تھریٹ کا بہانا کر کے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *