Home / پاکستان / ’’آئندہ تعلیمی سال سے قرآن مجید کی تعلیم لازمی‘‘لاہو رہائیکورٹ نے زبردست حکم جاری کردیا

’’آئندہ تعلیمی سال سے قرآن مجید کی تعلیم لازمی‘‘لاہو رہائیکورٹ نے زبردست حکم جاری کردیا

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال کے لیے قرآن مجید کو لازمی مضمون کے طور پر لیا جائے، قرآن مجید کو علیحدہ مضمون کا درجہ ملنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے بڑا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔

سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رُکنی بینچ نے کی، سماعت میں پنجاب ٹیکسٹ بُک بورڈ کے چیئرمین سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔ دوران سماعت معزز جج صاحبان نے ریمارکس دیے کہ ہماری یہ خواہش ہے کہ قرآن مجید کو الگ مضمون کا درجہ دیا جائے، اسکے نمبر لگانے ے یا نہیں اسکا فیصلہ بورڈ کر لے، آئندہ تعلیمی سال سے قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی قرار دیا جائے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *