Home / اہم خبریں / نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی ،جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدری

نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی ،جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدری

Sharing is caring!

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے۔طلال چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شہباز گل صاحب! آپ اور آپ کا لیڈر مریم نواز

کا نام اپنا سیاسی قد بڑھانے کے لئے لیتے ہیں۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی، جعلی مقدمے بھی بنا ہے۔انہوںنے کہا کہ ملک میں ہر جعلی چیز آپ لے کر آئے، جعلی لیڈر، جعلی تبدیلی اور جعلی حکومت ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *