Home / پاکستان / بلاول نے شہباز شریف سے ملاقات کیوں کی؟ مولانا فضل الرحمان کو اپنی پریشانی لگ گئی ، پیپلز پارٹی سے ناراض ہوگئے

بلاول نے شہباز شریف سے ملاقات کیوں کی؟ مولانا فضل الرحمان کو اپنی پریشانی لگ گئی ، پیپلز پارٹی سے ناراض ہوگئے

Sharing is caring!

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اس بات پر نالاں ہیں کہ بلاول بھٹو نے شہباز شریف سے ملاقات کیوں کی ہے، اور اسی پریشانی میں مبتلا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا عظیم کا کہنا تھا کہ کل جو میٹنگ ہوئی اس میں 3 لیگی رہنماء موجود نہیں تھے ، اگر مریم نواز کو مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر بھروسہ ہوتا تو پھر وہ استعفے نہ مانگتی ، مناسب وقت کا انتظار کرتیں ، مریم نواز لاہور جلسے کو لے کر خوش نہیں ہیں، رہنماؤں سے تلخ لہجے میں پوچھ گیچھ کر رہی ہیں۔

رانا عظیم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اس وقت اپنی پریشانی میں مبتلا ہیں، جب انہیں اس بات کا علم ہوا کہ بلاول بھٹو جیل میں جا کر شہباز شریف سے مل کر آئے ہیں تو وہ چیئر مین پیپلز پارٹی سے ناراض ہوگئے اور اعتراض اُٹھا دیا کہ جیل میں جا کر ملاقات کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *