Home / Uncategorized / پاکستان کا فخر : نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کس پاکستانی کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ؟ جانیے

پاکستان کا فخر : نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کس پاکستانی کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ؟ جانیے

Sharing is caring!

واشنگٹن (ویب ڈیسک) چند ہفتے قبل منتخب ہونے والے نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے 33 سالہ پاکستانی نژاد شہری علی زیدی کو اپنا مشیر چن لیا ہے ۔ علی زیدی کلائمیٹ کے حوالے سے امریکی صدر کی معاونت کا فریضہ انجام دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی کلائمیٹ ٹیم کے

ارکان کا اعلان کرتے ہوئے علی زیدی کو بھی منتخب کرلیا ہے جو وائٹ ہاؤس میں کلائمیٹ ایڈوائزر کے طور پر خدمات سر انجام دیں گے نئی ذمہ داری ملنے پر وہ جو بائیڈن انتظامیہ میں اعلیٰ ترین پاکستانی نژاد امریکی ہوں گے۔ علی زیدی نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ “جب صدر جو بائیڈن نے فون کیا اور اہم ذمہ داری دینے سے آگاہ کیا تو میری خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا اور فوری جواب دیا کہ میں گراں قدر عاجزی کے ساتھ اسے ایک اعزاز سمجھتے ہوئے کام کرنے کو تیار ہوں۔”

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *