Home / Uncategorized / چین میں بچہ پیدا کرنے پر ماؤں کو 25لاکھ روپے انعام ملنے لگا

چین میں بچہ پیدا کرنے پر ماؤں کو 25لاکھ روپے انعام ملنے لگا

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں مائوں کو بچہ پیدا کرنے پر لاکھوں روپے انعام دیا جانے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ایک گائوں میں مائوں کو بچہ پیدا کرنے پر اڑھائی سال تک 3300یو آن یا 510امریکی ڈالرماہانہ رقم دیے جائیں گے اڑھائی سال تک یہ رقم مجموعی طور پر 15ہزار امریکی ڈالراور پاکستانی روپے میں پچیس لاکھ سے زیادہ بنتی ہے ۔یہ گائوں جو گوانگ ڑونگ صوبے میں واقع ہے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کے اوائل سے ہی چانگ ڑانگ کے ہوانگ ڑونگ گائوں نے ایک نئی مقامی خاندانی منصوبہ بندی شروع کی جس

کے مطابق جوڑے کو بچے کی اڑھائی سال کی عمر تک ماہانہ یہ رقم دی جائے گی ۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ یکم ستمبر کے بعد پیدا ہونے والے بچوں کے والدین کو بچے کے لیے تینتیس سو یوآن ہر ماہ دیے جائیں گے ۔ مجموعی طور پر یہ 99ہزار آن یا امریکی کرنسی میں 15ہزار ڈالر بنتے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق جو مائیں گائوں سے باہر کام کرتی ہیں اور بچوں کو دودھ نہیں پلاتی وہ اس سہولت سے محروم رہ جائیں گی ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *