Home / شوبز / حیران کن انکشاف: اداکارہ راکھی ساونت بھارت کے کس بزنس ٹائیکون کے پاس فل ٹائم ملازمہ رہ چکی ہیں اور وہ وہاں کیا کام کرتی تھیں ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

حیران کن انکشاف: اداکارہ راکھی ساونت بھارت کے کس بزنس ٹائیکون کے پاس فل ٹائم ملازمہ رہ چکی ہیں اور وہ وہاں کیا کام کرتی تھیں ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

Sharing is caring!

ممبئی(ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے کروڑوں مداح ہیں جو انکے بے باک کرداروں کی وجہ سے انہیں پسند کرتے ہیں ۔ لیکن آپ یقیناً اس بات سے لاعلم ہونگے کہ ایک وقت میں وہ بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کے گھر میں ویٹرس کا کام بھی کر چکی ہیں۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ اس وقت کی بات ہے جب راکھی ساونت کی عمر صرف 10سال تھی۔ انہوں نے انیل اور ٹینا امبانی کی شادی کی تقریب میں امبانی ہاؤس میں بطور ویٹرس کام کیا تھا جس کا اسے صرف 50روپے معاوضہ ملا تھا۔رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت کا اصلی نام نیرو بھیدا ہے۔

وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں جہاں اسے بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی جتن کرنے پڑتے تھے۔ راکھی کی ماں ایک اسپتال میں ملازمت کرتی تھی جبکہ باپ پولیس کانسٹیبل تھا۔ راکھی نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ اس کے خاندان میں کسی خاتون کو مرد کے ساتھ آنکھیں ملانے کی بھی اجازت نہیں ہوتی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *