Home / پاکستان / لاہور جلسے کے آفٹر شاکس! بڑی شخصیت نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، (ن) لیگ میں ہلچل

لاہور جلسے کے آفٹر شاکس! بڑی شخصیت نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، (ن) لیگ میں ہلچل

Sharing is caring!

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کرا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے جلسے کے آفٹر شاکس ، مسلم لیگ ن میں دراڑ کی خبروں میں صداقت سامنے آنے لگی ،مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی جانب سے پارٹی میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا تھا کہ لاہور جلسے کو ناکام بنانے کے لیے یا پھر جو رہنماء جلسے میں لوگ لانے میں ناکام ہوئے تھے انکا احتساب کیا جائے۔

اس حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ ن لاہور کے صدر خالد ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *